ادب عشروں کا پہلا عشرہ مکمل ہوا عشرے کی ایجاد ادریس بابر جیسے سوپر جینیئس سے ہی ممکن تھی جو گولڈ میڈلسٹ انجینیئر ہونے کے باوجود صرف شاعری کے شوق میں ناروے چھوڑ آیا اور جس نے ’یونہی‘ جیس غزل کی ٹرینڈ سیٹر کتاب شائع کی۔