معیشت کیا امریکی لابنگ فرمز پاکستان کو ایف اے ٹی ایف سے نجات دلا پائیں گی؟ ایف اے ٹی ایف کا ایک اہم ورچوئل اجلاس پیرس میں گذشتہ دو روز سے جاری ہے۔ آج وہ اپنے تازہ فیصلوں بشمول پاکستان کا اعلان کرے گا۔