تاریخ لائل پور کی تاریخی عمارتوں کو فلمبند کرنے والے فوٹوگرافر فیصل آباد کے فوٹوگرافر میاں بشیر احمد اعجاز کے پاس بہت سی ایسی تاریخی عمارتوں کی بھی نایاب تصاویر موجود ہیں جو ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اور ان کا ذکر صرف تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے۔