پاکستان ایرانی بلوچستان: ’لوگوں کی پیاس اب شدت تک پہنچ گئی ہے‘ اسلامی مشاورتی اسمبلی میں چابہار، نکشہر، قصر گند اور کونارک کے عوام کے نمائندے، معین الدین سعیدی نے آئی ایل این اے کو بتایا کہ ’صوبہ سیستان اور بلوچستان پانی کے معاملے میں بہت پیچھے ہیں۔‘