زاویہ آصف محمود فرانس اور مسلم دنیا: باہمی تعلق کی اساس؟ فرانس سے جس بحران نے جنم لیا وہ غیر معمولی ہے۔ اگر اقوام عالم کے اجتماعی ضمیرنے اس کی سنگینی کو نہ سمجھا تو دنیا تہذیب کے تصادم سے دوچار ہو جائے گی۔