پاکستان سابق صدر علوی کا کلینک سیل کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی انتظامیہ نے جمعرات کو کراچی کے علاقے سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں قائم ڈاکٹر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیا تھا۔