کرکٹ جب سہواگ نے بیٹنگ کےساتھ پاکستانی کھلاڑیوں کو گانے سنائے بنگلور میں پاکستان کے خلاف ایک میچ کے دوران یاسر حمید نے بیٹنگ کرنے والے سہواگ سے گانے سنانے کی فرمائش کر ڈالی تھی۔