ٹی وی ’ایک جھوٹی لو سٹوری پاکستان، بھارت کے درمیان محبت کا پیغام‘ پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ ہدایت کارہ مہرین جبار نے پاکستانی ٹیلی ویژن اور سینما کے لیے متعدد ڈرامے اور فلمیں تخلیق کرنے کے بعد اب ڈیجیٹل دور میں بھی قدم رکھا ہے۔