کھیل باکسنگ کی 2028 لاس اینجلس اولمپک گیمز میں شمولیت کی امید اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کو مالیاتی بے ضابطگیوں، ناقص گورننس اور ججز کے نظام میں شفافیت کی کمی کے باعث اولمپک موومنٹ سے خارج کر دیا تھا۔