ٹینس ’آخری دو سال مشکل رہے:‘ کلے کورٹ کے بادشاہ نڈال ریٹائر رافیل نڈال اگلے ماہ ڈیوس کپ فائنلز کے بعد اپنے شاندار لیکن انجری سے دوچار کیریئر کو الوداع کہہ دیں گے۔
ٹینس راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کا دو سال میں پہلا ٹاکرا نڈال 39ویں مرتبہ اپنے زبردست حریف کے خلاف کھیلیں گے اور چاہیں گے کہ اپنی 24 کے مقابلے میں 15 پوزیشن مزید بہتر بنائیں۔