امریکہ جو بائیڈن معاشی مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں گے؟ دوسری سہ ماہی میں تیزی سے گرنے کے بعد امریکی معیشت نے 2020 کی تیسری سہ ماہی میں اپنے قدم مضبوط کیے تھے لیکن اقتصادی سرگرمی کی سطح اب بھی پچھلے سال کے آخر کے عروج سے 3.5 فیصد پیچھے ہے۔