دنیا ایرانی نائب صدر جواد ظریف ایک مرتبہ پھر مستعفی ایران کے سرکاری میڈیا نے پیر کو رپورٹ کیا کہ 2015 میں مغربی طاقتوں کے ساتھ بات چیت کرنے والے سابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہق گئے ہیں۔