ایران کے سرکاری میڈیا نے پیر کو رپورٹ کیا کہ 2015 میں مغربی طاقتوں کے ساتھ بات چیت کرنے والے سابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہق گئے ہیں۔
جواد ظریف
'سرحد کھولنے کے بعد 14 ٹرک پاکستان کی طرف روانہ کیے جائیں گے۔ دوسری جانب پاکستانی حکام نے روزانہ 20 ٹرکوں کو سرحد سے گزرنے کی اجازت دی ہے جو ہفتے میں تین دن صبح آٹھ بجے سے دن دو بجے تک جاسکیں گے۔'