صحت جب ہم نے کرونا ویکسین کے بعد اینٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جب ہمیں ویکسین لگانے کے بعد کسی قسم کے مضر اثرات نہیں ہوئے تو دل میں شک گزرنے لگا کہ ویکسین موثر ہے بھی یا نہیں۔