فلم جب روبن گھوش نے مجیب عالم کا وحید مراد سے جلّاد کہہ کر تعارف کروایا وحید مراد کی 37ویں برسی پر ان کی زندگی کے چند دلچسپ واقعات سے مزین خصوصی تحریر۔