پاکستان ’بابائے پشتو صحافت‘ پیر سفید شاہ کا انتقال تقریباً 70 سال تک صحافت سے وابستہ رہنے والے پیر سفید شاہ نے پہلا پشتو روزنامہ وحدت نکالا۔ وہ ہمیشہ ’افغان جہاد‘ کی ریاستی پالیسی کے حامی رہے۔