پاکستان نیکٹا کی موجودگی میں این آئی سی سی کی ضرورت کیوں؟ نیکٹا کے ہوتے ہوئے ایک اور معاونت کے پلیٹ فارم کا قیام کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ کیا نیکٹا غیر فعال ہے؟ یا نیکٹا انٹیلی جنس اداروں کے مابین روابط میں ناکام رہا؟ اور یہ کہ نیا ادارہ کیسے کام کرے گا؟