ملٹی میڈیا پشاور کا لال چفور روش جسے کھانے لوگ دیگر صوبوں سے بھی آتے ہیں ’لال چفور‘ کے نام سے مشہور روش میں بچھڑے کا گوشت، آلو اور دنبے کی چکی استعمال ہوتے ہیں۔ اس پکوان کو کھانے کے لیے لوگ دور دور سے کارخانو مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں۔