پاکستان طلبہ کے ہمراہ احتجاج، عمار علی جان کی گرفتاری کے لیےچھاپے مظاہرے میں شرکت کرنے والے عوامی پارٹی کے رہنما فاروق طارق کے مطابق عمار علی جان کو گلبرگ میں پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ان کے ساتھیوں کی مزاحمت کے باعث انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا اور عمارعلی جان گرفتاری سے بچ کر نکل گئے۔