خواتین خود معذور ہوں تو خواہش تھی کہ لوگوں کی خدمت کر سکوں: ریسکیو اہلکار سوات کی رہائشی 33 سالہ نازیہ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئیں، مگر معذوری انہیں انسانیت کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکی۔