ایشیا چین: کان میں کاربن مونو آکسائڈ گیس بھر جانے سے 18 افراد ہلاک سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ جمعے کو ڈیاوشوڈونگ نامی کان میں پیش آیا اور یہ دو ماہ کے دوران اس خطے میں پیش آنے والا ایسا دوسرا حادثہ ہے۔