فن ریتک روشن کے ساتھ نظر آنے والی صبا آزاد کون ہیں؟ صبا آزاد کا نام ریتک روشن کے ساتھ سب سے پہلے اس وقت جوڑا گیا جب ریتک کے چچا راجیش روشن نے روشن خاندان کے ایک فیملی فنکشن کی تصویر شیئر کی، جس میں صبا آزاد بھی فیملی کے ساتھ نظر آئیں۔