پاکستان جلسوں میں شرکا کی گنتی کا سائنسی طریقہ کیا ہے؟ انڈپینڈنٹ اردو نے کچھ تحقیقی مقالوں سے عالمی طریقہ ہائے کار جاننے اور ماہرین سے پوچھنے کی کوشش کی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ کسی بھی مجمعے میں لوگوں کی گنتی کرنے کا سائنسی طریقہ کیا ہے۔