ایشیا چپکنے والے بم: افغانستان میں خوف کی نئی علامت سینیئر سکیورٹی عہدیداروں اور مغربی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کی اس نئی حکمت عملی کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا اور بڑے پیمانے پر عام شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنا ہے۔