نئی نسل پاکستانی نژاد علی زیدی جو بائیڈن کی ٹیم میں نامزد نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کلائمیٹ ٹیم میں ’ڈپٹی نیشنل کلائمیٹ ایڈوائزر‘ کے طور پر نامزد ہونے والے 33 سالہ علی زیدی وائٹ ہاؤس کے کسی بھی اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد امریکی ہیں۔