کیمپس پنجاب کے اساتذہ بنی گالہ کی جانب مارچ کو تیار پنجاب حکومت نے سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی کے لیے شرط عائد کی ہے کہ یہ اساتذہ پبلک سروس کمشن کا امتحان اور انٹرویو پاس کریں ورنہ مستقل تو کیا نوکری ہی نہیں رہے گی۔