سیاست خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل: سمری پر جلدی دستخط کیسے ہو گئے؟ جمعیت علمائے اسلام نے پہلے سے طے کر لیا تھا کہ جیسے ہی سمری آئے گی، پی ٹی آئی کو مزید وقت دیے بغیر اس پر دستخط کیے جائیں گے۔