کیمپس نابینا طلبہ اب سافٹ ویئر کے ذریعے امتحان دے سکیں گے ٹیکسٹ ٹو سپیچ سافٹ ویئر کے ذریعے امتحان دینے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے نابینا افراد کو طویل جدوجہد کرنا پڑی۔