نقطۂ نظر تنہائی کے سو سال: جادوئی ڈراما نگاری گیبریئل گارسیا مارکیز کے ناول پر مبنی ویب سیریز آئی تو دو روز تو ڈر کے مارے دیکھنے کی ہمت ہی نہ پڑی، پھر ایک بار دیکھا تو دوسری بار دیکھنا پڑا۔