صحت ’باسی کھانا کھانے کے بعد گردن توڑ بخار، انگلیاں اور ٹانگیں کٹوانا پڑیں‘ مریض کے خون اور پیشاب کے مزید ٹیسٹوں کے بعد ان کے گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے کے بارے میں پتہ چلا۔ یہ بیماری گردن اکڑ جانے، متلی، سانس کی بندش، صدمے اور کئی اندرونی اعضا کے کام چھوڑنے کا سبب بنی۔