سیاست جے یو آئی سے نکالے جانے والے چار منحرف رہنما کون ہیں؟ جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوری نے اپنے چار سینیئر رہنماؤں کو ’پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر‘ جماعت سے نکال دیا۔