پاکستان پاکستانی صحافی اسرائیل کے معاملے پر حکومتی پالیسی کے حامی پی ایف یو جے اور کے یو جے نے ایک بیان میں بعض میڈیا پرسنز کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے موقف کو مسترد کردیا۔