دنیا بچے بات نہیں سنتے، بیوی حکم چلاتی ہے: سابق پولش صدر پولینڈ کی مشہور نیوز ویب سائٹ انٹیریا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نوبیل انعام یافتہ سابق صدر لیچ ویلیسا نے اپنی مالی حالت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ کنگال ہوچکے ہیں۔