ماحولیات شام: کیڑوں سے دیسی کھاد کی تیاری حسن خلیفہ شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع اپنے فارم میں لاکھوں کی تعداد میں کیڑوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں، جس سے دیسی کھاد تیار ہوتی ہے۔