کیمپس جام شورو: پانی کی قلت کے باعث تین جامعات عارضی طور پر بند سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج کے طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔