پاکستان کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے سربراہ خرم ہمایوں کی خودکشی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے ڈائریکٹر جنرل خرم ہمایوں نے منگل کی صبح خود کو گولی مارکر اپنی جان لی۔ رشتہ داروں کا دعویٰ ہے کہ انہیں غیر ضروری طور پر نیب کی انکوائری میں گھسیٹا جا رہا تھا۔