پاکستان چیف جسٹس کا 97 ارب روپے کے زیر التوا ٹیکس کیسز نمٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جمعرات کو طویل عرصے سے زیر التوا 97 ارب روپے کے ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ، ایف بی آر حکام اور معاشی ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔