پاکستان راولپنڈی میں ڈیم متاثرین کا زبردستی بے دخلی کے خلاف احتجاج راولپنڈی کے نواح میں ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے زیر آب آنے والے ممکنہ علاقوں میں ارد گرد کے پانچ دیہات شامل ہیں جن میں تقریباً چار ہزار مکین آباد ہیں۔