پاکستان گلمت: اپنی مدد آپ کے تحت پہاڑی پر سیڑھیوں کی تعمیر وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں رہائشیوں نے اوندرا پہاڑی پر قائم ایک قدیم قلعے کی باقیات تک پہنچانے والی 1500 سیڑھیاں تعمیر کی ہیں جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔