صحت کراچی: جعلی ادویات کے خلاف کارروائی، مضر دواؤں کی فہرست جاری کراچی میں ڈرگ انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے معروف دواساز کمپنیوں کی جعلی ادویات تحویل میں لے لی ہیں، جن میں درد کش ادویات، درد کش مرہم اور مرگی کے مرض کی ادویات شامل ہیں اور ایسی ادویات کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے، جو مضر صحت ہیں۔