پاکستان خیبر پختونخوا پولیس، بلٹ پروف جیکٹ لازمی: جیکٹس کا لیول کیا؟ حال ہی میں صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس کے لیے یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ دوران ڈیوٹی اور اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران لازمی بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ کا استعمال کریں گے۔