رائڈ ہیلنگ ایپ اوبر نے ڈل جھیل پر ایشیا کی پہلی آبی نقل و حمل کی خدمت شروع کی ہے، جو سیاحوں میں مقبول کشتیوں پر سواری سے متعلق ہے۔
ڈل جھیل
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی مشہور ڈل جھیل میں اہل تشیع برادری نے بڑی کشتیوں میں محرم کا جلوس نکال کر 183 سال پرانی روایت کو زندہ رکھا ہے۔