زاویہ سید طلعت حسین فراڈ شیٹ کی کہانی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ 20 سال سے پاکستانیوں کا خون چوسنے والی یہ کمپنی ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ کر دی جاتی۔ مگر پھر وہی پرانی صفت آڑے آئی جس کو انتقام کا اندھا پن کہتے ہیں۔