آرٹ کوئٹہ: پینٹنگز سے شہریوں کو ذہنی سکون پہنچانے کی کوشش بلوچستان یوتھ انیشی ایٹو کے زیراہتمام نوجوان مصوروں نے شہر کو خوبصورت بنانے اور تصاویر کے ذریعے یہاں کی ثقافت سے متعلق مثبت پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔