دنیا یمن سے سر جڑے بچے سرجری کے لیے ریاض پہنچ گئے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان بچوں کو فوری طور پر سعودی عرب منتقل کرنے اور ان کے علاج کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔