ملٹی میڈیا سکیورٹی گارڈز کو مفت فاسٹ فوڈ کھلانے والے تاجر کرونا کی وبا کے دوران لاہور سے یہ سلسلہ شروع کرنے والے تاجر شاہد نوید ملک روزانہ ایک ہزار سے زائد گارڈز کو برگر اور پیزا سمیت دیگر فاسٹ فوڈ فراہم کرتے ہیں اور یہ کارِ خیر اب 13 شہروں تک پھیل چکا ہے۔