کھیل لاہور میں برج کا ٹورنامنٹ، انڈین ٹیم بھی شریک پاکستان میں برج چیمپیئن شپ میں انڈیا کی ٹیم بھی شرکت کر رہی ہے، جس کے کھلاڑی پاکستانی مہمان نوازی سے خوش ہیں۔