نئے مواد کو فلٹر کرنے کا فیچر ٹک ٹاک کے موجودہ مواد کے نظام پر قائم ہے جو بالغ یا پیچیدہ تھیمز والے کانٹینٹ کو 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین تک پہنچنے سے روکنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
بچوں کا تحفظ
صوبائی اسمبلی کے اراکین نے ’بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کا ترمیمی بل 2020‘ تیار کر لیا ہے مگر سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس ترمیی بل میں کچھ تجاویز آئین اور انسانی وقار کے منافی ہیں۔