پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستوں کی انکوائری: کمیٹی قائم بدھ کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر کی گئی نظرثانی درخواستیں خارج کرنے کا معاملہ زیرِ غور آیا۔