نئی نسل 25 ملکوں کا قرآت مقابلہ جیتنے والے کوئٹہ کے قاری حسن افغانستان میں عالمی قرآت مقابلہ جیتنے والے قاری حسن کاسی بتاتے ہیں کہ دوسرے قاریوں کے برعکس قرآت کے دوران ان کی تمام توجہ آواز کی بجائے آیتوں کے معنیٰ پر ہوتی ہے۔